منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

تنزانیہ میں سونے کی کان گرنے سے 19 افراد ہلاک

datetime 18  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تنزانیہ میں سونے کی کان گر جانے کے باعث 19 افراد دب کر ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کہاما ڈسٹرکٹ میں سونے کی کان میں کام کرنے والے مزودر اچانک کان گرجانے کے باعث ملبے تلے دب کر ہلاک ہوگئے، مقامی پولیس نے 19 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ہلاک ہونے والے تمام مزدوروں کی لاشیں نکال لیں گئی ہیں۔واضح رہے کہ تنزانیہ سونے کے ذخائر رکھنے والا دنیا کا چوتھا بڑا ملک ہے تاہم غیر قانونی طور پر سونا اسمگل کئے جانے اور مزادوروں کی حفاظت کے لئے مناسب انتظامات نہ ہونے کے باعث آئے روز حادثات میں جانی نقصان ہوتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…