جمعہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2025 

داعش کے 400جنگجوقتل کرنیوالی بچی کی ویڈیو نے دھوم مچادی

datetime 17  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بغداد ( نیوزڈیسک )عراق اور شام میں سرگرم جنگجوگروپ داعش کے چارسوجنگجووں کو مبینہ طورپر موت کے گھاٹ ا±تارنے والی سات سالہ کرد بچی کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی۔ شام اور عراق میں شدت پسند تنظیم داعش کے خلاف لڑنے والے کردوں کی ریگستانی علاقے میں ایک سرحدی چوکی پر ایک بچی بھاری بھر کم مشن گن کے ہمراہ موجود ہے اوراس کی ویڈیو بنانے کیساتھ محوگفتگوبھی ہے۔ ویڈیو میں دیکھاجاسکتاہے کہ گلابی شرٹ میں ملبوس بچی اپنے قد سے بڑی مشین گن سے فائرنگ کرتی ہے،

مزید پڑھئے:کھلونوں سے کھیلنے والی عمر میں انڈونیشین بچہ سگریٹ نوشی کی لت میں مبتلا

جب وہ کئی راونڈ فائر کرنے کے بعد رکتی ہے تو ویڈیو بنانے والا شخص اس کو دوبارہ فائرنگ کا کہتا ہے جس پر وہ دوبارہ فائرنگ کرنا شروع کر دیتی ہے۔اس دوران ویڈیو بنانے والا شخص کہتا ہے کہ ‘ قتل کر دو، قتل کر دو’اور وہ پھر فائرنگ کرتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انسان بیج ہوتے ہیں


بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…