منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

حریت رہنماءسیدعلی گیلانی اورمسرت عالم نظربند

datetime 16  اپریل‬‮  2015 |

 

سری نگر(نیوزڈیسک) سری نگرمیں ریلی کے دوران پاکستانی پرچم لہرانااورپاکستان کے نعرے لگانے جانے سے بھارت گھبراگیاجس کے بعد انتقام کے طورپرحریت رہنماﺅں سیدعلی گیلانی اورمسرت عالم کوگھرمیں نظربندکردیاگیا۔سری نگراتنظامیہ نے کہاکہ پاکستان کے پرچم مقبوضہ کشمیرمیں کیوں لہرائے گئے جس پرحریت رہنماﺅں نے کہاکہ ےہ عوام نے پاکستان کے پرچم اورنعرے اپنی مرضی سے لگائے ،کشمیری عوام مسئلہ کشمیرکاحل اقوام متحدہ کی قراددادوں کے مطابق چاہتے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…