اسلام آباد(نیوز ڈیسک)روس کے علاقے سائبیریا کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے 15افراد ہلاک ہوگئے جبکہ سیکڑوں زخمی ہوگئے۔ آگ سے ایک ہزار سے زائد گھروں کو بھی نقصان پہنچا۔ حکام کے مطابق سائبیریا کے جنوبی علاقے خاکاسیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ تیزی سے پھیلی اور اطراف کے 20سے زائد دیہات اور قصبوں کو لپیٹ میں لے لیا۔ اسکول، عوامی مقامات اور درجنوں گھروں کو آگ سے نقصان پہنچا، متعدد مویشی بھی ہلاک ہوئے۔ آگ سے ہونے والے نقصان کا اندازہ 96 ملین ڈالر لگایا گیا ہے۔ ایک ہزار سے زائد فائر فائٹرز اور ہیلی کاپٹرز آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
روس:سائبیریا کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے 15 افراد ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں ہنگامہ آرائی، 7 مسافر دبئی میں گرفتار



















































