بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

ہیٹی میں کشتی ڈوبنے سے 21 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ

datetime 10  اپریل‬‮  2015 |

 

پورٹ آ پرنس(نیوزڈیسک) شمال امریکی ملک ہیٹی میں کشتی ڈوبنے سے 21 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہوگئے جن کی تلاش جاری ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہیٹی کے شمالی ساحل پر خراب موسم کے باعث مسافر کشتی ڈوب جانے سے کم از کم 21 افراد ہلاک ہوئے جن کی لاشیں نکال لی گئی ہیں، حادثے میں متعدد افراد لاپتہ بھی ہوئے جن کی تلاش کے لئے مقامی ماہی گیروں کی مدد سے ریسکیو ا?پریشن شروع کردیا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ کشتی میں تقریباً 50 افراد سوار تھے جن میں 12 نے تیر کر اپنی جان بچائی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…