منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

امریکہ ، پانچ سالہ بیٹے کو زہریلا نمک دے کر قتل والی خاتون کو بیس سال قید کی سزا

datetime 9  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نیویارک کی عدالت نے اپنے پانچ سالہ بیٹے کو زہریلا نمک دے کر قتل والی خاتون کو بیس سال قید کی سزا سنا دی۔ 27سالہ لے سی اسپیئرز نے اپنے پانچ سالہ بیٹے کو زہریلا نمک دے کر مار دیا تھا۔ نیویارک کی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر خاتون کو بیس سال کے لیے جیل بھیجنے کا حکم دے دیا ہے۔ جج نے کہا کہ اگرچہ خاتون ذہنی بیماری کا شکار تھی، تاہم اس نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا ہے۔ خاتون نے اپنے بیٹے کو فیڈنگ ٹیوب کے ذریعے زہر دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…