اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ریاض میں نامعلوم افراد کی پولیس اہلکاروں پر فائرنگ،2اہلکار جاں بحق ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کی ایک معروف شاہراہ پر گشت کرتے پولیس اہلکاروں پر دن دہاڑے نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس سے 2 اہلکار موقع پرہی چل بسے ۔واقعے کے بعد ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔واضح رہے گزشتہ روز بھی فائرنگ کے واقعے میں 5پولیس اہلکار مارے گئے تھے۔
ریاض میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ،2 پولیس اہلکار جاں بحق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں ہنگامہ آرائی، 7 مسافر دبئی میں گرفتار



















































