بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

مشعل اوباما کا ایسٹر کے موقع پر شاندار رقص، دیکھنے والے حیران رہ گئے

datetime 7  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اکیاون سالہ امریکی خاتون اول اکثر کچھ نیا کر کے دنیا کی توجہ کا مرکز بنی رہتی ہیں۔ وائٹ ہاو¿س میں ایک سو سینتیس ویں سالانہ تقریب میں مشعل اوباما نے کمال ڈانس کیا۔ مشعل نے کسی ماہر ڈانسر کی طرح دیگر فنکاروں کے ساتھ قدم سے قدم ملایا۔ تقریب میں شریک افراد نے مشعل کے ڈانس کو خوب سراہا۔ امریکا میں بڑھتے ہوئے موٹاپے کی روک تھام کے لیے مشعل اوباما نے Let’s Move مہم شروع کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…