منگل‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2026 

بھارت جنگی جنون میں مبتلا، مقامی طور پر تیارکردہ آبدوز سکورپیئن پانی میں اتار دی

datetime 7  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارت کا جنگی جنون تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہا ، مقامی طور پر بنائی گئی پہلی آبدوز ”سکورپیئن” کو تجرباتی طور پر پانی میں اتار دیا۔بھارت کے وزیر دفاع منوہر پاریکر نے آبدوز کو ممبئی میں ایک خصوصی تقریب میں سمندر میں اتارا۔ یہ فرانس کی مدد سے بھارت میں تیار کی جانے والی چھ آبدوزوں میں سے پہلی آبدوز ہے جسے بحریہ کے حوالے کیا گیا ہے ، ڈیزل سے چلنے والی ان آبدوزوں کو دو ہزار اٹھارہ تک بھارتی بحریہ کے حوالے کر دیا جائے گا۔ چھ آبدوزوں کی تیاری پر آھ اعشاریہ ایک ارب ڈالر لاگت آئے گی اور یہ تمام جدید آلات اور ہتھیاروں سے لیس ہے۔

مزید پڑھئے:تکریت میں 1700 افراد کی اجتماعی قبریں دریافت

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)


یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…