بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

بنگلہ دیش، جماعت اسلامی کے رہنما ءمحمد قمر زماں کی سزائے موت کےخلاف اپیل مسترد

datetime 6  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی کے رہنماءمحمد قمر زماں کی سزائے موت کیخلاف اپیل مسترد کردی۔بنگلہ دیشی عدالت نے جماعت اسلامی کے رہنماءمحمد قمر زماں کی جانب سے رحم کی اپیل کو مسترد کرتے ہوئے ان کی سزائے موت کو برقرار رکھنے کا حکم سنا دیا ہے۔ جماعت اسلامی کے رہنما کو 1971ءمیں پاکستان کی حمایت پر جنگی جرائم کامرتکب قرار دیا گیا تھا۔ جماعت اسلامی کے رہنماءنے اپنی سزا کےخلاف بنگلہ دیشی سپریم کورٹ میں اپیل کررکھی تھی جسے مسترد کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…