جمعرات‬‮ ، 28 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

یمن میں حوثی باغیوں کاسرکاری ٹی وی کی عمارت پر قبضہ ،نشریات بند

datetime 5  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عدن(نیوز ڈیسک) یمن میں جاری کشیدگی کے دوران حوثی باغیوں کی جانب سے سرکاری ٹی وی کی نشریات بند کر دی گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق یمن میں حوثی باغیوں کی جانب سے سرکاری ٹی وی پر قبضہ کر لیا گیا ہے اور انہوں نے ٹی وی کی نشریات بھی بند کروا دی ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ حوثی باغیوں کی جانب سے سرکاری ٹی وی کی عمارت کو نقصان بھی پہنچایا گیا ہے۔واضح رہے اس سے قبل حوثی باغیوں کی جانب سے یمنی صدارتی محل پر قبضہ کر لیا گیا تھا لیکن بعد میں یہ قبضہ چھڑوا لیا گیا تھا. اس سے قبل پاکستان میں بھی پاکستان عوامی تحریک اور تحریک انصاف کی جانب سے وفاقی دارالحکومت میں جاری دھرنوں کے دوران بھی سرکاری ٹی وی کی عمارت پر قبضہ کر کے نشریات بند کروائی گئیں تھیں اور اب یمن میں بھی اسی نوعیت کا واقعہ پیش آیا ہے۔



کالم



ایک ہی بار


میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…