جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

شہزادہ ہیری نے اسپٹ فائر اڑا کر معذور فوجیوں کیلئے اسکالر شپ لانچ کردی

datetime 5  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) برطانوی شہزادہ ہیری نے اسپٹ فائر اڑا کر معذور فوجیوں کے لیے اسکالر شپ لانچ کردیا ہے۔ خطروں کے کھلاڑی برطانوی شہزادہ ہیری نے جنوبی انگلینڈ کی کاونٹیز گڈوڈ سے ایسل آف وائٹ تک اسپٹ فائر اڑایا۔ شہزادہ ہیری کے خیراتی ادارے کی جانب سے جاری یہ ویڈیو پچھلے سال فروری کی ہے۔ لیکن یہ ویڈیو اسپٹ فائر اسکالر شپ حاصل کرنے والے دو معذور فوجیوں کی شہزادہ ہیری سے ملاقات کے موقع پر جاری کی گئی ہے۔ جس میں شہزادہ ہیری اسپٹ فائر پر مسکراتے ہوئے تندو تیز ہواوں میں اڑ رہے ہیں۔ پرنس ہیری کا کہنا تھا کہ پہلی بار اسپٹ فائر سے لینڈنگ کا تجربہ
بہت اچھا رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…