بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

یمن میں جاری لڑائی خیر اور شر کے درمیان ہے، شیعہ اور سنی کی نہیں: سعودی سفیر

datetime 4  اپریل‬‮  2015 |

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکہ میں موجود سعودی عرب کے سفیر عادل الجبیر نے کہا ہے کہ یمن میں جاری لڑائی خیر اور شر کے درمیان ہے، شیعہ اور سنی کی نہیں، کارروائی کا مقصد دستور کی بحالی اور استحکام ہے۔
تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عادل الجبیر نے کہا ہے کہ سعودی عرب یمن میں کاروائی نہیں کرنا چاہتا تھا تاہم حوثیوں نے ایران اور حزب اللہ کی مدد سے یمن میں معاملات کو اس نہج پر پہنچایا ،ایران اور حزب اللہ کی حمایتی تنظیمیں یمن پر قبضہ کرنا چاہتی تھیں اور مجبوراً سعودی عرب کو یہ اقدام اٹھانا پڑا۔ انہوں نے کہا کہ حوثی یمن میں دہشت گردی کر رہے ہیں جبکہ ایران اور حزب اللہ یمن میں کشیدگی کو فرقہ وارانہ رنگ دینا چاہتے ہیں۔
سعودی سفیر کا کہنا تھا کہ سعودی عرب یمن میں کارروائی نہیں کرنا چاہتا تھا تاہم دستور کی بحالی اور استحکام کیلئے ایسا کرنا پڑا۔ انہوں نے مزید کہا کہ عرب اتحادی فوجیں بھاری اسلحہ کے گودام تباہ کر رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…