منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

مصر سیکیورٹی فورسز کے فضائی اور زمینی حملے، 40 جنگجو ہلاک‘ متعدد زخمی

datetime 4  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مصر میں سیکیورتی فورسز کے فضائی اور زمینی حملوں میں چالیس جنگجو ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ صحرائے سینا کے علاقے شیخ زوید میں جنگجوﺅں کے حملوں میں پندرہ فوجیوں کی ہلاکت کے ایک روز بعد سیکیورٹی فورسز نے جنگجوﺅں کے ٹھکانوں پر زمینی اور فضائی حملے کئے جس کے نتیجے میں چالیس جنگجو ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ حملوں میں جنگجوﺅں کے بیس ٹھکانے اور سات گاڑیاں بھی تباہ ہوئی ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ آپریشن کے دوران کچھ جنگجوﺅں کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…