منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

بنگلہ دیش میں کشتی الٹنے سے آٹھ افراد زندگی کی بازی ہار گئے

datetime 3  اپریل‬‮  2015 |

ڈھاکہ (نیوزڈیسک)بنگلہ دیش میں ایک موٹر بوٹ الٹ جانے کے نتیجے میں کم از کم آٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔ جرمن خبر رساں ادارے کے مطابق یہ حادثہ دارالحکومت ڈھاکہ سے 20 کلومیٹر کے فاصلے پر نارائن گنج کے قریب دریا میں پیش آیا۔ امدادی کارکن اب تک سات لاشوں کو دریا سے نکال چکے ہیں۔ حادثے کے وقت کشتی پر 50 کے قریب مسافر سوار تھے۔ پولیس کے مطابق 40 کے قریب افراد تیر کر کنارے تک پہنچنے میں کامیاب ہو گئے۔ امدادی کارکنوں کی طرف سے دریا سے نکالا جانے والا ایک شخص بعد ازاں ہسپتال جا کر دم توڑ گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…