منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

خطے میں امن اور استحکام کے لئے داعش کا خاتمہ ضروری ہے، امریکی صدر

datetime 25  فروری‬‮  2015 |

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ خطے میں امن اور استحکام کے لئے داعش کا خاتمہ ضروری ہے،شامی صدرحق حکمرانی کھو چکے ان کا اب کوئی کردار باقی نہیں رہا،قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی کے ہمراہ پریس بریفنگ کے دوران براک اوباما کا کہنا تھا کہ شدت پسند مشرق وسطیٰ کے علاوہ بین الاقوامی برادری کے لئے بھی خطرے کا باعث ہیں۔ داعش جیسے شدت پسند گروہ پریشان حال اور مایوس نوجوانوں کو بھرتی کرتے ہیں۔ اس لئے ضروری ہے کہ مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے نوجوانوں میں موجود مایوسی کے عنصر کا مداوا کیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…