زمینی آپریشن کا آغاز عراق سے ہو گا،عراق اور اردن کی فورسز بھی آپریشن میں حصہ لیں گی،جنرل جون ایلن
واشنگٹن – امریکہ اور اتحادی ممالک نے شام اور عراق میں دولت اسلامیہ کیخلاف زمین کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا، داعش کیخلاف جلد زمینی کارروائی شروع ہو گی ۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکہ اور اتحادی ممالک نے فضائی کارروائی کے بعد اب دولت اسلامیہ کیخلاف زمینی کارروائی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اتحادی فوج کے فضائی آپریشن کے سربراہ جنرل جون ایلن کے مطابق زمینی آپریشن کا آغاز عراق سے ہو گا۔ جسے بعد میں شامی علاقوں تک بڑھا دیا جائے گا۔ اتحادی ممالک کے ساتھ عراق اور اردن کی فورسز بھی آپریشن میں حصہ لیں گی
امریکا اور اتحادی ممالک کا داعش کے خلاف زمینی کارروائی کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تلوم اور تلوم سے آگے
-
نوجوان کے اکاؤنٹ میں اچانک 21 ارب ڈالر آ گئے!
-
گرمی سے ستائے عوام کیلئے خوشخبری، بادل برسنے کو تیار
-
ہنگری کا بڑا فیصلہ، 3 ممالک کے شہریوں کو ویزے جاری نہ کرنے کا اعلان
-
حسن علی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا
-
معروف امریکی ریسلر ہلک ہوگن کی موت کیسے ہوئی؟ وجہ سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں ہائی الرٹ، سول ڈیفنس کا شہریوں اور غیر ملکیوں کیلئے انتباہ جاری
-
دم کروانے کے بہانے ہوٹل لے جاکر 18 سالہ بیٹی کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے سوتیلا باپ گرفتار
-
اداکارہ مومنہ اقبال کی بہن رمشا بڑی مشکل میں پھنس گئیں
-
گلگت بلتستان انتخابات، غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی 9 نشستوں پر کامیاب
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی ریکارڈ
-
پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری
-
ایران کے اسرائیل پر میزائل حملے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اہم بیان آگیا
-
حاملہ خاتون کو دیئے گئے غذائی پیکٹ سے مردہ سانپ برآمد



















































