بھارتی شہرچنائی میں کتے کا مالک کے ہمراہ ہیلمٹ پہن کر موٹر سائیکل پر سفر،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
چنائی (این این آئی)بھارتی شہر چنائی میں کتے کی ہیلمٹ پہن کر موٹر سائیکل پر سفر کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعدسوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پالتو کتا اپنے مالک کے ساتھ بائیک پر بیٹھا ہے۔ ٹریفک قوانین کا احترام کرتے… Continue 23reading بھارتی شہرچنائی میں کتے کا مالک کے ہمراہ ہیلمٹ پہن کر موٹر سائیکل پر سفر،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل