بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پراسرار وائرس نے چین کو ہلاکر رکھ دیا، متعدد افراد جان کی بازی ہار گئے

datetime 21  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(این این آئی)چینی صوبے ووہان کے طبی حکام نے نمونیا کا باعث بننے والے وائرس سے ایک اور مریض کے ہلاک ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس طرح اس پراسرار وائرس سے ہلاک ہونے والے مریضوں کی تعداد چار ہو گئی ہے۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ یہ وائرس انسان سے انسانوں میں منتقل ہو سکتا ہے۔ ووہان میں پندرہ طبی اہلکاروں میں

بھی اس وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ منگل کو بھی ووہان کے ہسپتالوں میں نمونیے میں مبتلا نئے مریض لائے گئے ہیں۔ ووہان کے علاوہ نمونیے میں مبتلا افراد کے کلینیکل ٹیسٹس بیجنگ، شنگھائی اور شینڑن شہروں میں بھی مثبت آئے ہے۔ چند مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔‎



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…