دنیا کے گرد چکر لگانے والا نو مسلم چینی سعودی عرب پہنچ گیا
ریاض(این این آئی)عبداللہ نامی چینی سیاح 106ممالک کا سفر طے کرکے سعودی عرب پہنچ گیا،سفر سے قبل چینی شخص مسلمان نہیں تھا لیکن دوران سفر اس نیاسلام قبول کیا۔عرب ٹی وی کے مطابق نومسلم چینی سیاح عبداللہ شان کا کہنا تھا کہ 2003میں دنیا کے گرد اپنے سفر کا آغاز کیا تھا کہ لیکن بد… Continue 23reading دنیا کے گرد چکر لگانے والا نو مسلم چینی سعودی عرب پہنچ گیا