پیر‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2025 

سائنسدانوں کو 10 کروڑ سال پرانا غار مل گیا، جب اس کے اندر گئے تو وہاں کیاچیز دیکھ لی جس سے سب کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں کیونکہ۔۔۔

datetime 3  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین میں سائنسدانوں نے ایک غار دریافت کی ہے جو کہ تقریباً 10کروڑ سال پرانی ہے ۔ ’’میائو روم‘‘ کہلانے والی یہ غار زیر زمین ہونے کیساتھ اس قدر لمبی ہے کہ اس کی بلندی مشہور اہرام مصر سے تقریباً چار گنا بڑی ہے جبکہ اس کا پھیلا ئوں فٹ بال کے 22گرائونڈز کے برابر ہے۔ سائنسدانوں نے اس کا مجموع حجم 38کروڑ مکعب فٹ سے بھی زائد دیا ہے ۔ اس غار میں ایسے خوبصورت مناظر ہیں جو انسان کو

اپنے سحر میں مبتلا کر سکتے ہیں ۔ اس غار کے اندر نیلا اور شفاف پانی ہے جو اس کی خوبصورت میں اضافہ کرتا ۔ یہ غار صوبہ بوئی زو کے زیون گیتو ہی نیشنل پارک میں واقع ہے۔گزشتہ ماہ پہلی بار سائنسدان اس کی گہرائیوں میں اترے اور اندرانی مناظر کی ویڈیو بنائی۔غار کی ایک طرف بڑا سا ہول ہے جس سورج کی روشنی اندر آتی ہے اور اندر کا نظار انتہائی دلکش ہو جاتا ہے ۔ عالمی شہرت یافتہ ادارے نیشنل جیوگرافک سوسائٹی کی مدد سے برطانوی ماہرین نے پہلی بار اس غار کا سراغ لگایا تھا لیکن اس کے اندر کے مناظر کی تفصیلات پہلی بار گزشتہ دنوں چینی سائنسدانوں کی ایک ٹیم منظر عام لے کر آئی ہے ۔

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…