جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

شتر مرغ نے شہریوں کو سڑک پر دوڑا دیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 6  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)شتر مرغ نے شہریوں کو سڑک پر دوڑا دیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ، کراچی کے علاقے کورنگی کی سڑکوں پر شتر مرغ کی بھاگ دوڑ نے شہریوں کو حیران کر دیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی کی سڑکوں پر بھاگتے شتر مرغ کو

دیکھ کر شہری حیران اور پریشان رہ گئے۔عام لوگوں پانی میسر نہیں لیکن نجی پارک میں پانی داخل ہوا جس پر شتر مرغ پانی سے ڈر کر بھاگ کھڑا ہوا، جسے بڑی مشکلوں سے پکڑ کر واپس بند کیا گیا۔سڑک پر دوڑتا دیکھ کر کچھ لوگوں نے اس کی ویڈیو بنانا شروع کر دی ، جس اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں اور اس پر دلچسپ تبصرے بھی کر رہے ہیں ۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز کورنگی 4 نمبر میں نجی پارک سے شتر مرغ بھاگ نکلا۔شتر مرغ کورنگی کی سڑک پر ٹریفک کے ہمراہ دوڑتا رہا جسے دیکھ کر شہری حیران رہ گئے۔شتر مرغ پانی سے ڈرتا ہے اور گزشتہ روز پانی پارک میں داخل ہو گیا تھا جس کے بعد پارک کے ملازم نے گزشتہ روز ہی شتر مرغ کو پکڑ کر واپس پارک میں بند کر دیا تھا۔‎

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…