ایک منٹ میں دوسرے شخص کے سَر پر رکھے 50 تربوز کاٹنے کا عالمی ریکارڈ

27  جولائی  2020

جکارتہ (این این آئی)ایک منٹ میں دوسرے شخص کے سَر پر رکھے 50 تربوز کاٹنے کا عالمی ریکارڈ قائم کرلیاگیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ملائیشیا سے تعلق رکھنے والے اشرتا فرمان نامی شخص نے اپنی زندگی میں اب تک تقریباً 600 عالمی ریکارڈز اپنے نام کیے اب حال ہی

میں انہوں نے ایک اور  ریکارڈ قائم کیا ہے۔ارشتا فرمان نے حال ہی میں ایک منٹ کے اندر سامنے بیٹھے شخص کے سَر پر رکھے 50 تربوزوں کو بیچ سے آدھا کرنے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا ہے۔اس سے قبل ارشتا فرمان ایک منٹ کے اندر 26 تربوز کو اپنے پیٹ پر رکھ کے بیچ سے آدھا کرنیکا ریکارڈ قائم کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…