یمن کے معمر ترین شخص کا 137 سال کی عمر میں انتقال

15  ‬‮نومبر‬‮  2019

صنعاء (این این آئی)یمن میں ملک کا معمر ترین شخص گذشتہ روز 137 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ان کے پسماندگان میں بچوں اور بچیوں، پوتے ، پوتیوں اور نواسے نواسیاں بھی شامل ہیں جن کی کل تعداد 183 بتائی جاتی ہے۔مقامی میڈیا کے مطابق صوبہ شبوہ گورنری سے تعلق رکھنے والے الحاج احمد محمد جبیل الخلیفی کو ملک کا

معمر ترین شخص مانا جاتا تھا۔شبوہ کے شہر عیق شہر کے ایک گائوں باکبیرہ کے رہائشی الخلیفی کے 183 بچے  بچیاں، پوتے پوتیاں اور نواسے نواسیاں ہیں۔ان کے بچوں کا کہنا تھا کہ عمر رسیدہ ہونے کے باوجود الحاج الخلیفی تندرست اور صحت مند تھے۔ اپنی وفات تک انہوں نے کسی سے کوئی خدمت نہیں لی بلکہ وہ اپنے تمام کام خود ہی انجام دیتے رہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…