انگھوٹھے کے بارے میں دلچسپ تحقیق جسے پڑھ کر آپ لوگوں کے بارے میں جان سکتے ہیں

9  اگست‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نیوزی لینڈ کے دوردراز قصبے ٹوکورا کے ایک رہائشی ڈاکٹر ایلن کینی نے سالانہ چار لاکھ ڈالر کے عوض نوکری کےلیے اشتہار دیا لیکن حیران کن بات یہ ہے کہ چار ماہ گزرنے کے باوجود بھی کسی نے اس نوکری میں دلچسپی ظاہر نہیں کی۔

عمر رسیدہ ڈاکٹر نے جنرل پریکٹیشنر کی اسامی کے لیے اشتہار چار ماہ پہلے دیا تھا۔ انتہائی پرکشش تنخواہ کی پیش کش کے باوجود ابھی تک اسے ایک بھی درخواست موصول نہیں ہوئی۔اس قدر پرکشش آفر کے بعد بھی کوئی درخواست موصول نہ ہونے کی اہم وجہ قصبے کا محل وقوع ہے۔ ٹوکورا جو کہ نیوزی لینڈ سے دوردراز قصبہ ہے اور یہاں کوئی ڈاکٹر آنے کے لیے تیار نہیں ہوتا، کیوں کہ آکلینڈ جیسے بڑے شہروں کے مقابلے میں ایک چھوٹے سے قصبے میں ڈاکٹر کی ملازمت نوجوان ڈاکٹروں کے لیے کوئی کشش نہیں رکھتی۔ٹوکورا کی آبادی دس ہزار سے زائد ہے۔ قصبے کا واحد ڈاکٹر ہونے کی وجہ سے ماہانہ اوسطاً ایک ہزار سے زائد افراد علاج معالجے کے لیے ڈاکٹر ایلن سے رجوع کرتے ہیں۔ڈاکٹر ایلن مریضوں کی زائد تعداد اور قصبے کا واحد ڈاکٹر ہونے کی وجہ سے روزانہ چالیس سے زائد مریضوں کا معائنہ اور علاج کرنے پر مجبور ہے اور اس کے لیے انہیں ایک اور ڈاکٹر کی بھی ضرورت ہے لیکن کوئی امیدوار نہ ہونے کی وجہ سے وہ اکیلے علاج کرنے پر مجبور ہیں۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…