شادیاں برقرار رکھنے کے لیے یہ عمل کیا جائے تو طلاق کی شرح میں کمی واقع ہو جائے گی، سروے میں کس بات پر اتفاق کیا گیا؟

12  جولائی  2019

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چینیوں کی اکثریت کا خیال ہے کہ طلاق دینے کا طریقہ کار طویل اور پیچیدہ ہونے سے شادیاں برقرار رکھنے میں مدد مل سکتی ہے۔یہ رائے ایک سروے کے نتیجے میں سامنے آئی ہے جو چائنہ یوتھ ڈیلی میں جاری کیا ہے،سروے کے مطابق جن لوگوں کی رائے لی گئی ان میں سے 83فیصد سے زیادہ اس بات پر متفق تھے ماضی کی نسبت اب لوگ طلاق کو زیادہ سنجیدگی سے نہیں لیتے جبکہ 73فیصد نے کہا کہ طلاقوں کی شرح میں اضافہ ہوا ہے ،سروے میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے،کہ اس کی بڑی وجہ

ذاتی اختلافات ،اقدارکاتصادم ،بے وفائی اور ناجائز جنسی تعلقات ہیں۔جبکہ دیگر وجوہات میں گھریلوں تشدد خاندانی سٹیٹس کا مساوی نہ ہونا اور ساس اور سسر کے ساتھ برے تعلقات ہیں گزشتہ سال اعدادو شمار سے پتہ چلا تھا کہ 2003 کے بعد سے طلاقوں کی شرح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے،تاہم سروے میں 73فیصد نے رائے دی ہے کے طلاق کا طریقہ کار طویل اورپیچیدہ بنا کر شادی کا تحفظ کیا جاسکتا ہے،جن شہریوں سے سروے کیا گیا ان میں سے 79.6فیصد شادی شدہ 14.7فیصد غیر شادی شدہ اور 5.2طلاق یافتہ تھے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…