94سالہ شخص نے سکول چھوڑنے کے 76سال بعد گریجویشن کر لی، تعلق کس ملک سے ہے؟ جانئے

17  جون‬‮  2019

شکاگو (این این آئی) امریکہ کے 94سالہ شہری نے سکول چھوڑنے کے 76سال بعد گریجویشن کر لی۔ بیٹے نے خفیہ طور پر باپ کے گریجویشن کرنے کا انتظام کیا اور ضعیف باپ نے طویل عرصے بعد تعلیم کا سلسلہ مکمل کر لیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق شکاگو سے تعلق رکھنے والے 94 سالہ ولیم کارٹر ویگنر نے دوسری جنگ عظیم میں

حصہ لیا تھا اور ان کی تعلیم کا سلسلہ جاری نہ رہ سکا جس کا انہیں ملال تھا۔گزشتہ برس مارچ میں ان کے بیٹے فورسٹ ویگنر نے خفیہ طور پر باپ کے گریجویشن کرنے کا انتظام کیا اور 94 سالہ ولیم نے 76 سال بعد اپنی گریجویشن مکمل کر لی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ولیم کارٹرویگنر نے ٹیلڈن ہائی سکول سے گریجویشن مکمل کی یہ وہی سکول ہے جہاں ان کی تعلیم سلسلہ ٹوٹا تھا۔‎

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…