جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

بیکری نے آرڈر کے کیک پر ماریہ کیری کی بجائے سائنسدان میری کیوری کی تصویر بنادی

datetime 17  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(این این آئی) ماریہ کیری اس عہد کی مشہور گلوکارہ ہیں اور ان کے مداح نے جب ان کی تصویر والے کیک کا آرڈر دیا تو غلط فہمی کی بنا پر بیکری نے سالگرہ کے کیک پر مشہور کیمیاداں اور نوبیل انعام حاصل کرنے والی پہلی خاتون میری کیوری کی تصویر بنادی۔ٹویٹر پر ہیریئٹ لائے نامی ایک شخص نے کیک کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے کہا ، ’ برطانیہ میں میرے کزن نے اپنی سالگرہ پر

ماریہ کیری کی تصویر والے کیک کا آرڈر دیا جو ماریہ کا مداح ہے۔ تاہم کیک پر گلوکارہ کی بجائے مشہور خاتون سائنسداں میری کیوری کی تصویر بنائی گئی تھی جو بہت بھلی معلوم ہورہی تھی۔میری کیوری کو ایک مرتبہ کیمیا اور دوسری مرتبہ طبیعیات پر نوبیل انعام سے نوازا گیا اورانہوں نے تابکاری بھی دریافت کی تھی۔ کیک پر تصویر دیکھ کر کہا ہے کہ یہ ماریہ کیری کی تصویر سے بھی بہتر ہے۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…