جہلم کے طالب علم نے انوکھے انداز سے بس کو روک لیا

18  جنوری‬‮  2019

جہلم (مانیٹرنگ ڈیسک) اگر آپ پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کرتے ہیں تو اس بات سے بھی بخوبی واقف ہوں گے کہ بس کو روکنا کتنا مشکل ہوتا ہے مگر جہلم کے طالب علم نے انوکھے انداز سے بس کو روک لیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک نوجوان طالب علم اچانک درمیان سڑک پر آکر پش اپس لگا رہا ہے جس کے گرد اُس

کے ساتھی بھی موجود ہیں۔ اب تک موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق نوجوان کی شناخت ناصر کے نام سے ہوئی جو گورنمنٹ کالج جہلم میں گیارہویں جماعت کا طالب علم ہے۔ کالج انتظامیہ نے ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے نوجوان کو ورننگ بھی دی۔ طالب علم کے مطابق اُس کی ساتھیوں سے شرط لگی تھی کہ وہ جی ٹی روڈ پر پش اپس لگا کر ہی بس روک کر دکھائے گا جسے اُس نے پورا کردکھایا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…