جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

’’ایک آم 500کا اور آدھا کلو آلو دو سو روپے کے‘‘ دنیا کاامیر مگر مہنگا ترین ملک ۔۔یہ ملک کونسا ہےجان کر حیران رہ جائیں گے

datetime 27  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا کو جدید ترین ٹیکنالوجی اور کاریں دینے والا ملک جاپان دنیا کا مہنگا ترین ملک ہے جہاںایک تربوز چار سو سے پچیس سو کا، ایک آم دو سو سے پانچ سو تک کا، آدھا کلو آلو دو سو روپے کےبکتے ہیں، ایک مزدور ہفتے میں صرف دو دن پیاز کتر کر 70ہزار روپے کما سکتا ہے،

یعنی جیسی کمائی ویسی ہی مہنگائی۔ جاپان میں پھلوں اور سبزیوں کی قیمتیں اتنی زیادہ ہیں کہ پاکستان سے جانیوالا شخص جو پہلی بار جاپان گیا ہو وہ اشیائے خوردونوش کی اس قدر قیمتیں دیکھ کر شاید کھانا کھانا ہی چھوڑ دے۔ آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے جاپان میں خربوزہ تین سو سے ایک ہزار تک جس کا وزن ایک کلو سے ڈیڑھ کلو تک بکتا ہے۔ سٹابری آدھا کلو چار سو روپے کی ، چیری کا ایک پاؤ کا ڈبہ تین سو میں ،آم ایک عدد دو سو سے پانچ سو تک ، کیلادوسو کے چار عدد ،سیب ایک کلو پانچ سو میںفروخت ہوتا ہے۔سبزیوں کا حال پھلوں سے بھی آگے کا ہےآدھا کلوآلو دو سو روپے کے۔ لہسنکی ایک گٹھی دو سو کی اور ایک کلو دو ہزار کا، پالک کی گٹھی ایک پائو وہ بھی دو سو ین دیکر خرید سکتے ہیںپیاز وہ بھی چار عدد تقریباً آدھا کلوتین سوکے ہیں ۔ جاپان کی مہنگائی اپنی جگہ مگر یہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے کہ جاپان میں قابلیت اور اہلیت کی بنیاد پر آزادی ہے جو جتنا کما لے اور ملک کا نظام قابلیت اور اہلیت کی بنیاد پر افراد کو آگے بڑھنے اور کمانے کے مواقع فراہم کرتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…