بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

اہم اسلامی ملک نے مریخ پر انسانی شہر آباد کرنے کا اعلان کر دیا یہ شہر کب، کیسے اور کون تعمیر کرے گا، حیرت انگیز منصوبہ سامنے آگیا

datetime 16  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ عرب امارات ( یو اے ای ) نے ایک صدی بعد 2117ءمیں مریخ پر ایک انسانی شہر آباد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق یہ منصوبہ دبئی کے سو سالہ قومی پروگرام برائے سائنسی ترقی کا حصہ ہے۔اس کے تحت لوگوں کو مریخ پر لے جایا جائے گا۔اس اعلان کے دوران ایک ورچوئل پریزینٹیشن دی گئی ہے

اور اس میں مریخ پر شہر کے تصور کے بارے میں مکمل تصویری تفصیل بیان کی گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس منصوبے پر اس شعبے میں خصوصی مہارت رکھنے والی بین الاقوامی تنظیموں اور سائنسی اداروں کے ساتھ تعاون کے ذریعے عمل درآمد کیا جائے گا۔اماراتی انجنیئروں کی ایک ٹیم ،سائنس دانوں اور محققین کے ایک گروپ نے مریخ پر پہلے انسانی شہر کو آباد کرنے کا تصور پیش کیا ہے۔یہ شہر روبوٹس بنائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…