منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

لاطینی امریکی ملک پیرو میں 1200 سال قدیم درجنوں ممیاں برآمد‎

datetime 8  اپریل‬‮  2015 |

نیو یارک(نیوزڈیسک) لاطینی امریکی ملک پیرو میں ماہرین آثار قدیمہ کو سیکڑوں برس پرانے مقبروں سے 171 ممیاں ملی ہیں۔
غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق بین الاقوامی ماہرین کی ٹیم نے پیرو کی معروف کوٹا ہوسی ویلی میں تحقیق کے دوران کئی قدیم مقبرے دریافت کئے ہیں جو کم از کم 1200 سو سال قدیم ہیں، ماہرین کا کہنا ہے کہ ہر مقبرے میں 40 لوگوں کی حنوط شدہ لاشیں ہیں، اب تک 7 مقبروں سے 171 حنوط شدہ لاشیں نکالی گئی ہیں جو بالکل محفوظ حالت میں ہیں۔
ماہرین آثار قدیمہ کا کہنا ہے کہ مقبرے میں مدفون لوگوں کا تعلق خطے میں آباد قدیم انقا تہذیب‘‘ سے ہے، مقبروں سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہاں آباد قدیم لوگ معاشرتی مساوات کے تحت زندگی گزارتے تھے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…