نیویارک(نیوز ڈیسک ).الہ دین کے اڑنے والے جادوئی قالین کے قصے تو سبھی نے سن رکھے ہوں گے لیکن اب اسے حقیقت میں بھی دیکھ لیں۔جی ہاں ان صاحب نے کچھ انوکھا کرنے کی ٹھانی اوراور اسکیٹ بورڈ کے اوپر قالین رکھ کر اڑان بھرنے کی ایسی ایکٹنگ کی کہ دیکھنے والے بھی حیران رہ گئے۔کیوں ہے نا عجب غضب کا مظاہرہ۔