ڈیل سٹین نے سٹورٹ براڈ اور رنگنا ہیراتھ کی زیادہ ٹیسٹ وکٹوں کا ریکارڈ برابر کر دیا
جوہانسبرگ(آئی این پی)سٹار جنوبی افریقن فاسٹ باؤلر ڈیل سٹین نے ٹیسٹ کرکٹ میں سٹورٹ براڈ اور رنگنا ہیراتھ کی زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ برابر کر دیا۔ اسطرح وہ زیادہ وکٹیں لینے والے مشترکہ طور پر آٹھویں باؤلر بن گئے ہیں۔ انہوں نے پاکستان کے خلاف جاری آخری ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں دو وکٹیں… Continue 23reading ڈیل سٹین نے سٹورٹ براڈ اور رنگنا ہیراتھ کی زیادہ ٹیسٹ وکٹوں کا ریکارڈ برابر کر دیا











































