پاکستان سپر لیگ کی چھٹی ٹیم ملتان سلطانز کو نیا سلطان مل گیا
ملتان( آن لائن )پاکستان سپر لیگ کی چھٹی ٹیم کا نام ملتان سلطانز ہی برقرار رکھا گیا ہے مگر علی ترین کی صورت میں ملتان کی اس ٹیم کو نیا سلطان مل گیا ہے جو نا صرف خود جنوبی پنجاب کی پہچان ہے بلکہ اس خطے میں کرکٹ کے فروغ کیلئے علی ترین سے بہتر… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ کی چھٹی ٹیم ملتان سلطانز کو نیا سلطان مل گیا











































