اے ایچ سی ، پی سی بی گرلز کرکٹ کپ آج اسلام آباد میں کھیلا جائیگا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام آسٹریلین ہائی کمیشن کے تعاون سے اے ایچ سی ، پی سی بی گرلز کرکٹ کپ (آج )ہفتہ کو اسلام آباد میں کھیلا جائیگا ۔ آسٹریلین ہائی کمیشن کی منیجر پبلک ڈپلومیسی بشری ناز کے مطابق مر غزار کرکٹ گراونڈ میں کھیلے جانیوالے کرکٹ ٹورنامنٹ… Continue 23reading اے ایچ سی ، پی سی بی گرلز کرکٹ کپ آج اسلام آباد میں کھیلا جائیگا











































