کھیلوں اور صحت مند سرگرمیوں کا فروغ کسی بھی معاشرے کے لیے انتہائی ضروری ہے : عارف علوی
اسلام آباد(این این آئی) صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ کھیلوں اور صحت مند سرگرمیوں کا فروغ کسی بھی معاشرے کے لیے انتہائی ضروری ہے۔ منگل کو صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے صدر خیبر پختون خواہ اسکواش ایسوسی ایشن قمر زمان نے ملاقات کی ۔ صدر مملکت نے کہاکہ کھیلوں اور صحت… Continue 23reading کھیلوں اور صحت مند سرگرمیوں کا فروغ کسی بھی معاشرے کے لیے انتہائی ضروری ہے : عارف علوی











































