پابندی لگنے کے بعد سرفرازاحمد اس وقت کہاں ہیں؟ایکشن پر پی سی بی کا بھی ردعمل سامنے آگیا
لاہور،دبئی/جوہانسبرگ(این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کے فیصلے مایوسی کا اظہارکرتے ہوئے سرفرازاحمد کوفوری وطن واپس بلا لیا ۔جنوبی افریقہ کے خلاف ایک روزہ سیریز کے باقی میچز اور ٹونٹی ٹونٹی کے نئے کپتان شعیب ملک ہوں گے۔سرفراز احمد کی جگہ رضوان احمد وکٹ کیپنگ کے فرائض انجام دیں گے۔… Continue 23reading پابندی لگنے کے بعد سرفرازاحمد اس وقت کہاں ہیں؟ایکشن پر پی سی بی کا بھی ردعمل سامنے آگیا











































