سعید اجمل شیف بن گئے، کچن میں کام کر نے کی تصاویر شیئر کر دیں
فیصل آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اسپن بولر سعید اجمل شیف بن گئے،گھر والوں کے لئے کچن میں کچھ تیار کرنے کی تصاویر انہوں نے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔تصاویر میں سابق اسپنر سعید اجمل کچن میں کچھ پکانے میں مصروف ہیں البتہ انہوں نے نہیں بتایا کہ… Continue 23reading سعید اجمل شیف بن گئے، کچن میں کام کر نے کی تصاویر شیئر کر دیں






































