قرنطینہ مکمل کرنے کے بعد قومی ٹیم کے نیوزی لینڈ میں سیر سپاٹے
کوئنز ٹائون (این این آئی)نیوزی لینڈ میں پاکستانی اسکواڈ میں موجود کھلاڑی سیر سپاٹے کر نے لگے ۔قومی ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر سمندر اور پہاڑوں کے دلکش نظارے کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی۔دوسری جانب اوپننگ بیٹسمین امام الحق اور سابق کپتان اظہر علی نے اپنے سوشل میڈیا… Continue 23reading قرنطینہ مکمل کرنے کے بعد قومی ٹیم کے نیوزی لینڈ میں سیر سپاٹے


































