آئی سی سی کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ڈیکیڈ کے اعلان پر اسپیڈ اسٹار شعیب اختر کا جانبداری کا الزام، شدید برہم
راولپنڈی (این این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ڈیکیڈ کے اعلان پر اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔ ایک انٹرویو میں سابق ٹیسٹ کرکٹر نے کہا کہ آئی سی سی نے ٹیم آف ڈیکیڈ کے انتخاب میں جانبداری برتی ہے۔انھوں نے… Continue 23reading آئی سی سی کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ڈیکیڈ کے اعلان پر اسپیڈ اسٹار شعیب اختر کا جانبداری کا الزام، شدید برہم


































