مصباح الحق کو عہدے سے ہٹانے کی خبریں پی سی بی کا موقف سامنے آگیا
لاہور(این این آئی)پی سی بی نے کہا ہے کہ مصباح الحق کو عہدے سے ہٹانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ترجمان کی جانب سے سوشل میڈیا پر قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کو عہدے سے ہٹائے جانے سے متعلق خبروں پر رد عمل دیتے ہوئے… Continue 23reading مصباح الحق کو عہدے سے ہٹانے کی خبریں پی سی بی کا موقف سامنے آگیا


































