پہلی مرتبہ موسم سرما میں دنیا کی دوسری بلند ترین اور مشکل چوٹی کے ٹو سر کر لی گئی
گلگت(آن لائن)نیپالی کوہ پیماؤں کی ٹیم نے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی ‘کے ٹو’ کو موسم سرما میں سر کر کے نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔نیپالی کوہ پیماؤں کی 10 رکنی ٹیم نے 31 دسمبر 2020 سے اپنے مہم جوئی کا آغاز کیا تھا اور آج 16 جنوری 2021 کو دن کے وقت دنیا… Continue 23reading پہلی مرتبہ موسم سرما میں دنیا کی دوسری بلند ترین اور مشکل چوٹی کے ٹو سر کر لی گئی





































