وسیم اکرم کو کراچی کی سردی نے حیران کر دیا تصویر بھی شیئر کر دی
کراچی(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کو کراچی کی سردی نے بھی حیران کر دیا ۔وسیم اکرم نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ ایک پارک میں موجود ہیں اور جیکٹس بھی پہنی ہوئی ہیں۔انہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ‘سلام، آج سے پہلے… Continue 23reading وسیم اکرم کو کراچی کی سردی نے حیران کر دیا تصویر بھی شیئر کر دی



































