فخر زمان نے ٹاپ ٹین بلے بازوں میں جگہ بنا لی
جوہانسبرگ (این این آئی)جنوبی افریقہ کے خلاف لگاتار دو میچوں میں سنچری اسکور کرنے والے اوپنر فخر زمان نے ٹاپ ٹین بلے بازوں میں جگہ بنا لی۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل آئی سی سی کی جانب سے ون ڈے بلے بازوں کی جاری کردہ تازہ ترین رینکنگ میں فخر زمان پانچ درجے بہتری کے بعد ساتویں نمبر… Continue 23reading فخر زمان نے ٹاپ ٹین بلے بازوں میں جگہ بنا لی


































