پی سی بی نے ہال آف فیم میں شامل کھلاڑیوں کی فہرست جاری کر دی ،عمران خان سمیت کونسے کھلاڑی شامل
اسلام آباد (این این آئی)پی سی بی ایوارڈز میں نوازنے کے بعد اب قومی کرکٹ کی نامور شخصیات کی خدمات کو سراہنے کے لیے یہ ایک نیا قدم اٹھایا گیا ہے۔ابتدائی طور پر آئی سی سی کرکٹ ہال آف فیم میں شامل چھ اراکین، حنیف محمد، عمران خان، جاوید میانداد، وسیم اکرم، وقار یونس اور… Continue 23reading پی سی بی نے ہال آف فیم میں شامل کھلاڑیوں کی فہرست جاری کر دی ،عمران خان سمیت کونسے کھلاڑی شامل



































