الحمدللّٰہ، مجھے اپنی ٹیم پر اس سے زیادہ فخر نہیں ہوسکتا، بابر اعظم نے ورلڈ کپ کا فائنل کھیلنے والی ٹیم کو قابل ’’قابل فخر جنگجو ‘ قرار دے دیا
میلبرن (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ورلڈ کپ کھیلنے والے کھلاڑیوں کو قابل فخر جنگجو قرار دے دیا ہے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ الحمدللہ، اس سے زیادہ میں اپنی ٹیم پربہت زیادہ فخر ہے ۔ آپ سب سچے جنگجوؤں کی طرح لڑے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم… Continue 23reading الحمدللّٰہ، مجھے اپنی ٹیم پر اس سے زیادہ فخر نہیں ہوسکتا، بابر اعظم نے ورلڈ کپ کا فائنل کھیلنے والی ٹیم کو قابل ’’قابل فخر جنگجو ‘ قرار دے دیا




































