شعیب ملک کی اہلیہ ثناء جاوید کو سالگرہ کی مبارکباد
اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے اپنی اہلیہ، اداکارہ ثناء جاوید کو خوبصورت انداز میں سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔شعیب ملک نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ثناء جاوید کے ساتھ اپنی تین نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔ان تصاویر میں دونوں میاں بیوی انتہائی خوشگوار موڈ میں کیمرے کے لیے… Continue 23reading شعیب ملک کی اہلیہ ثناء جاوید کو سالگرہ کی مبارکباد











































