پاکستانی کرکٹرز کی کاکول اکیڈمی میں تگڑی ٹریننگ
کاکول/اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں نے کاکول اکیڈمی میں آرمی ٹرینر کی زیر نگرانی ٹریننگ کی کاکول اکیڈمی میں کرکٹرز کی فٹنس کو مزید بہتر بنانے کیلئے مختلف ڈریلز کرائی جارہی ہیں۔کاکول کے آرمی اسکول آف فزیکل ٹریننگ سینٹر میں پاکستان ٹیم کے ممکنہ کھلاڑی دو سیشن میں ٹریننگ کررہے ہیں۔… Continue 23reading پاکستانی کرکٹرز کی کاکول اکیڈمی میں تگڑی ٹریننگ











































