پرائم منسٹرہیلتھ انشورنس پروگرام جلدشروع کیا جا رہا ہے،سائرہ افضل تارڑ
لاہور(نیوز ڈیسک)وزیرمملکت برائے صحت سائرہ افضل تارڑکاکہناہے کہ غریب اور مستحق افراد کو علاج معالجے کی بہتر سہولتیں فراہم کرنے کے لیے پرائم منسٹر ہیلتھ انشورنس پروگرام شروع کیا جا رہا ہے۔لاہورمیں کالج آف فزیشنز اینڈسرجنز پاکستان ریجنل سینٹرکی تقریب میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگومیں سائرہ افضل کاکہنا تھاکہ دسمبر کے دوسرے ہفتےمیں… Continue 23reading پرائم منسٹرہیلتھ انشورنس پروگرام جلدشروع کیا جا رہا ہے،سائرہ افضل تارڑ











































